Related Naats
Surah Ar Rehman Mp3 Download
Surah Ar Rahman Mp3 Download by clicking on the downloading button.
Surah Ar Rahman:
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلرَّحْمٰنُۙ(۱) عَلَّمَ الْقُرْاٰنَؕ(۲) خَلَقَ الْاِنْسَانَۙ(۳) عَلَّمَهُ الْبَیَانَ(۴) اَلشَّمْسُ وَ الْقَمَرُ بِحُسْبَانٍ۪(۵) وَّ النَّجْمُ وَ الشَّجَرُ یَسْجُدٰنِ(۶) وَ السَّمَآءَ رَفَعَهَا وَ وَضَعَ الْمِیْزَانَۙ(۷) اَلَّا تَطْغَوْا فِی الْمِیْزَانِ(۸) وَ اَقِیْمُوا الْوَزْنَ بِالْقِسْطِ وَ لَا تُخْسِرُوا الْمِیْزَانَ(۹) وَ الْاَرْضَ وَ ضَعَهَا لِلْاَنَامِۙ(۱۰) فِیْهَا فَاكِهَةٌ ﭪ–وَّ النَّخْلُ ذَاتُ الْاَكْمَامِۖ(۱۱) وَ الْحَبُّ ذُو الْعَصْفِ وَ الرَّیْحَانُۚ(۱۲) فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ(۱۳) خَلَقَ الْاِنْسَانَ مِنْ صَلْصَالٍ كَالْفَخَّارِۙ(۱۴) وَ خَلَقَ الْجَآنَّ مِنْ مَّارِجٍ مِّنْ نَّارٍۚ(۱۵) فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ(۱۶) رَبُّ الْمَشْرِقَیْنِ وَ رَبُّ الْمَغْرِبَیْنِۚ(۱۷) فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ(۱۸) مَرَجَ الْبَحْرَیْنِ یَلْتَقِیٰنِۙ(۱۹) بَیْنَهُمَا بَرْزَخٌ لَّا یَبْغِیٰنِۚ(۲۰) فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ(۲۱) یَخْرُ جُ مِنْهُمَا اللُّؤْلُؤُ وَ الْمَرْجَانُۚ(۲۲) فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ(۲۳) وَ لَهُ الْجَوَارِ الْمُنْشَــٴٰـتُ فِی الْبَحْرِ كَالْاَعْلَامِۚ(۲۴) فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ۠(۲۵) كُلُّ مَنْ عَلَیْهَا فَانٍۚۖ(۲۶) وَّ یَبْقٰى وَجْهُ رَبِّكَ ذُو الْجَلٰلِ وَ الْاِكْرَامِۚ(۲۷) فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ(۲۸) یَسْــٴَـلُهٗ مَنْ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِؕ-كُلَّ یَوْمٍ هُوَ فِیْ شَاْنٍۚ(۲۹) فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ(۳۰) سَنَفْرُغُ لَكُمْ اَیُّهَ الثَّقَلٰنِۚ(۳۱) فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ(۳۲) یٰمَعْشَرَ الْجِنِّ وَ الْاِنْسِ اِنِ اسْتَطَعْتُمْ اَنْ تَنْفُذُوْا مِنْ اَقْطَارِ السَّمٰوٰتِ وَ الْاَرْضِ فَانْفُذُوْاؕ-لَا تَنْفُذُوْنَ اِلَّا بِسُلْطٰنٍۚ(۳۳) فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ(۳۴) یُرْسَلُ عَلَیْكُمَا شُوَاظٌ مِّنْ نَّارٍ ﳔ وَّ نُحَاسٌ فَلَا تَنْتَصِرٰنِۚ(۳۵) فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ(۳۶) فَاِذَا انْشَقَّتِ السَّمَآءُ فَكَانَتْ وَرْدَةً كَالدِّهَانِۚ(۳۷) فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ(۳۸) فَیَوْمَىٕذٍ لَّا یُسْــٴَـلُ عَنْ ذَنْۢبِهٖۤ اِنْسٌ وَّ لَا جَآنٌّۚ(۳۹) فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ(۴۰) یُعْرَفُ الْمُجْرِمُوْنَ بِسِیْمٰىهُمْ فَیُؤْخَذُ بِالنَّوَاصِیْ وَ الْاَقْدَامِۚ(۴۱) فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ(۴۲) هٰذِهٖ جَهَنَّمُ الَّتِیْ یُكَذِّبُ بِهَا الْمُجْرِمُوْنَۘ(۴۳) یَطُوْفُوْنَ بَیْنَهَا وَ بَیْنَ حَمِیْمٍ اٰنٍۚ(۴۴) فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ۠(۴۵) وَ لِمَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّهٖ جَنَّتٰنِۚ(۴۶) فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِۙ(۴۷) ذَوَاتَاۤ اَفْنَانٍۚ(۴۸) فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ(۴۹) فِیْهِمَا عَیْنٰنِ تَجْرِیٰنِۚ(۵۰) فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ(۵۱) فِیْهِمَا مِنْ كُلِّ فَاكِهَةٍ زَوْجٰنِۚ(۵۲) فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ(۵۳) مُتَّكِـٕیْنَ عَلٰى فُرُشٍۭ بَطَآىٕنُهَا مِنْ اِسْتَبْرَقٍؕ-وَ جَنَا الْجَنَّتَیْنِ دَانٍۚ(۵۴) فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ(۵۵) فِیْهِنَّ قٰصِرٰتُ الطَّرْفِۙ-لَمْ یَطْمِثْهُنَّ اِنْسٌ قَبْلَهُمْ وَ لَا جَآنٌّۚ(۵۶) فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِۚ(۵۷) كَاَنَّهُنَّ الْیَاقُوْتُ وَ الْمَرْجَانُۚ(۵۸) فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ(۵۹) هَلْ جَزَآءُ الْاِحْسَانِ اِلَّا الْاِحْسَانُۚ(۶۰) فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ(۶۱) وَ مِنْ دُوْنِهِمَا جَنَّتٰنِۚ(۶۲) فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِۙ(۶۳) مُدْهَآ مَّتٰنِۚ(۶۴) فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِۚ(۶۵) فِیْهِمَا عَیْنٰنِ نَضَّاخَتٰنِۚ(۶۶) فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ(۶۷) فِیْهِمَا فَاكِهَةٌ وَّ نَخْلٌ وَّ رُمَّانٌۚ(۶۸) فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِۚ(۶۹) فِیْهِنَّ خَیْرٰتٌ حِسَانٌۚ(۷۰) فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِۚ(۷۱) حُوْرٌ مَّقْصُوْرٰتٌ فِی الْخِیَامِۚ(۷۲) فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِۚ(۷۳) لَمْ یَطْمِثْهُنَّ اِنْسٌ قَبْلَهُمْ وَ لَا جَآنٌّۚ(۷۴) فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِۚ(۷۵) مُتَّكِـٕیْنَ عَلٰى رَفْرَفٍ خُضْرٍ وَّ عَبْقَرِیٍّ حِسَانٍۚ(۷۶) فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبٰنِ(۷۷) تَبٰرَكَ اسْمُ رَبِّكَ ذِی الْجَلٰلِ وَ الْاِكْرَامِ۠(۷۸)
Surah Ar Rahman Translation In Urdu:
شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے ِ
(خدا جو) نہایت مہربان ﴿۱﴾ اسی نے قرآن کی تعلیم فرمائی ﴿۲﴾ اسی نے انسان کو پیدا کیا ﴿۳﴾ اسی نے اس کو بولنا سکھایا ﴿۴﴾ سورج اور چاند ایک حساب مقرر سے چل رہے ہیں ﴿۵﴾ اور بوٹیاں اور درخت سجدہ کر رہے ہیں ﴿۶﴾ اور اسی نے آسمان کو بلند کیا اور ترازو قائم کی ﴿۷﴾ کہ ترازو (سے تولنے) میں حد سے تجاوز نہ کرو ﴿۸﴾ اور انصاف کے ساتھ ٹھیک تولو۔ اور تول کم مت کرو ﴿۹﴾ اور اسی نے خلقت کے لئے زمین بچھائی ﴿۱۰﴾ اس میں میوے اور کھجور کے درخت ہیں جن کے خوشوں پر غلاف ہوتے ہیں ﴿۱۱﴾ اور اناج جس کے ساتھ بھس ہوتا ہے اور خوشبودار پھول ﴿۱۲﴾ تو (اے گروہ جن وانس) تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ ﴿۱۳﴾ اسی نے انسان کو ٹھیکرے کی طرح کھنکھناتی مٹی سے بنایا ﴿۱۴﴾ اور جنات کو آگ کے شعلے سے پیدا کیا ﴿۱۵﴾ تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ ﴿۱۶﴾ وہی دونوں مشرقوں اور دونوں مغربوں کا مالک (ہے) ﴿۱۷﴾ تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ ﴿۱۸﴾ اسی نے دو دریا رواں کئے جو آپس میں ملتے ہیں ﴿۱۹﴾ دونوں میں ایک آڑ ہے کہ (اس سے) تجاوز نہیں کرسکتے ﴿۲۰﴾ تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ ﴿۲۱﴾ دونوں دریاؤں سے موتی اور مونگے نکلتے ہیں ﴿۲۲﴾ تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ ﴿۲۳﴾ اور جہاز بھی اسی کے ہیں جو دریا میں پہاڑوں کی طرح اونچے کھڑے ہوتے ہیں ﴿۲۴﴾ تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ ﴿۲۵﴾ جو (مخلوق) زمین پر ہے سب کو فنا ہونا ہے ﴿۲۶﴾ اور تمہارے پروردگار ہی کی ذات (بابرکات) جو صاحب جلال وعظمت ہے باقی رہے گی ﴿۲۷﴾ تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ ﴿۲۸﴾ آسمان اور زمین میں جتنے لوگ ہیں سب اسی سے مانگتے ہیں۔ وہ ہر روز کام میں مصروف رہتا ہے ﴿۲۹﴾ تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ ﴿۳۰﴾ اے دونوں جماعتو! ہم عنقریب تمہاری طرف متوجہ ہوتے ہیں ﴿۳۱﴾ تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ ﴿۳۲﴾ اے گروہِ جن وانس اگر تمہیں قدرت ہو کہ آسمان اور زمین کے کناروں سے نکل جاؤ تو نکل جاؤ۔ اور زور کے سوا تم نکل سکنے ہی کے نہیں ﴿۳۳﴾ تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ ﴿۳۴﴾ تم پر آگ کے شعلے اور دھواں چھوڑ دیا جائے گا تو پھر تم مقابلہ نہ کرسکو گے ﴿۳۵﴾ تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ ﴿۳۶﴾ پھر جب آسمان پھٹ کر تیل کی تلچھٹ کی طرح گلابی ہوجائے گا (تو) وہ کیسا ہولناک دن ہوگا ﴿۳۷﴾ تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ ﴿۳۸﴾ اس روز نہ تو کسی انسان سے اس کے گناہوں کے بارے میں پرسش کی جائے گی اور نہ کسی جن سے ﴿۳۹﴾ تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ ﴿۴۰﴾ گنہگار اپنے چہرے ہی سے پہچان لئے جائیں گے تو پیشانی کے بالوں اور پاؤں سے پکڑ لئے جائیں گے ﴿۴۱﴾ تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ ﴿۴۲﴾ یہی وہ جہنم ہے جسے گنہگار لوگ جھٹلاتے تھے ﴿۴۳﴾ وہ دوزخ اور کھولتے ہوئے گرم پانی کے درمیان گھومتے پھریں گے ﴿۴۴﴾ تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ ﴿۴۵﴾ اور جو شخص اپنے پروردگار کے سامنے کھڑے ہونے سے ڈرا اس کے لئے دو باغ ہیں ﴿۴۶﴾ تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ ﴿۴۷﴾ ان دونوں میں بہت سی شاخیں (یعنی قسم قسم کے میووں کے درخت ہیں) ﴿۴۸﴾ تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ ﴿۴۹﴾ ان میں دو چشمے بہہ رہے ہیں ﴿۵۰﴾ تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ ﴿۵۱﴾ ان میں سب میوے دو دو قسم کے ہیں ﴿۵۲﴾ تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ ﴿۵۳﴾ (اہل جنت) ایسے بچھونوں پر جن کے استرا طلس کے ہیں تکیہ لگائے ہوئے ہوں گے۔ اور دونوں باغوں کے میوے قریب (جھک رہے) ہیں ﴿۵۴﴾ تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ ﴿۵۵﴾ ان میں نیچی نگاہ والی عورتیں ہیں جن کو اہل جنت سے پہلے نہ کسی انسان نے ہاتھ لگایا اور نہ کسی جن نے ﴿۵۶﴾ تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ ﴿۵۷﴾ گویا وہ یاقوت اور مرجان ہیں ﴿۵۸﴾ تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ ﴿۵۹﴾ نیکی کا بدلہ نیکی کے سوا کچھ نہیں ہے ﴿۶۰﴾ تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ ﴿۶۱﴾ اور ان باغوں کے علاوہ دو باغ اور ہیں ﴿۶۲﴾ تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ ﴿۶۳﴾ دونوں خوب گہرے سبز ﴿۶۴﴾ تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ ﴿۶۵﴾ ان میں دو چشمے ابل رہے ہیں ﴿۶۶﴾ تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ ﴿۶۷﴾ ان میں میوے اور کھجوریں اور انار ہیں ﴿۶۸﴾ تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ ﴿۶۹﴾ ان میں نیک سیرت (اور) خوبصورت عورتیں ہیں ﴿۷۰﴾ تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ ﴿۷۱﴾ (وہ) حوریں (ہیں جو) خیموں میں مستور (ہیں) ﴿۷۲﴾ تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ ﴿۷۳﴾ ان کو اہل جنت سے پہلے نہ کسی انسان نے ہاتھ لگایا اور نہ کسی جن نے ﴿۷۴﴾ تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ ﴿۷۵﴾ سبز قالینوں اور نفیس مسندوں پر تکیہ لگائے بیٹھے ہوں گے ﴿۷۶﴾ تو تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے؟ ﴿۷۷﴾ (اے محمدﷺ) تمہارا پروردگار جو صاحب جلال وعظمت ہے اس کا نام بڑا بابرکت ہے ﴿
Surah Ar Rahman Translation in English
- The Most Affectionate
- Taught the Quran to His beloved.
- He created Mohammad, the soul of humanity.
- He taught him speech regarding whatever had already happened and whatever will happen.
- The sun and the moon are according to a reckoning.
- And the green plants and trees prostrate.
- And the sky, Allah has elevated it and set the balance.
- That you may not transgress in the balance.
- And keep up the weight with justice, and shorten not the weight.
- And the earth, He has laid for the creatures.
- Therein are fruits and palm trees with sheaths.
- And grain with husk and fray. rant flowers.
- Which then, of the favors of your Lord wills O Jinn and men you twain will deny?
- He made man from ringing clay, it is like a potsherd.
- And the Jinn He created from the flame of the fire.
- Which then, of the favors of your Lord will you twain deny?
- He is the Lord of the two easts and the two wests’.
- Which then, of the favors of your Lord will you twain deny?
- He made the flow of two seas that look to be joined.
- And there are Carriers in between them that one can not excel the other.
- Which then, of the favours of your Lord will you twain deny?
- There comes out from them pearl and the Corel.
- Which then, of the favors of your Lord will you deny.
- His are the Carriers that they are raised up in the sea like mountains.
- Which then, of the favors of your Lord, will you deny?
- All that is on earth is to perish.
- And there is abiding forever is the Entity of your Lord Majestic and Venerable.
- Which then, of the favors of your Lord will you deny?
- To Him beg all that is in the heavens and in the earth Every day, He has worked.
- Which then, of the favors of your Lord will you deny?
- Soon after finishing all works, We proceed to your reckoning, O you two heavy groups.
- Which then, of the favors of your Lord will you deny?
- ‘O Company of Jinn and men, if you can that you may go out of the boundaries of the heavens and the earth then do go. Wherever you will go, His is the Kingdom.
- Which then, of the favors of your Lord will you deny?
- On you shall be loosed the flame of the fire without smoke and black smoke without flame, then you could not be able to take revenge.
- Which then, of the favors of your Lord will you deny?
- And when the sky will split it will become rose like red hide.
- Which then, of the favors of your Lord will you deny?
- Then on that day, the sinner shall not be asked about his sin, neither man nor Jinn
- Which then, of the favours of your Lord will you deny?
- The culprits shall be recognized by their faces and after being seized by the forelocks and feet will be cast in the hell.
- Which then, of the favors of your Lord will you deny?
- This is the Hell, which the culprits belie.
- They will go round between it and fierce boiling water.
- Which then, of the favors of your Lord will you deny?
- But for him who fears to stand before his Lord, there are two Paradises.
- Which then, of the favors of your Lord will you deny?
- Having many branches.
- Which then, of the favors of your Lord will you deny?
- In them, two fountains run.
- Which then, of the favors of your Lord will you deny?
- In them are two kinds of each fruit.
- Which then, of the favors Of your Lord will you deny?
- Reclining on beds whose linings are of brocades and the fruits of both so low that you may pick up with your hands.
- Which then, of the favors of your Lord will you deny?
- On the beds, there are the maidens that they glance towards none save their husbands untouched before them by any man or Jinn
- Which then, of the favors of your Lord will you deny?
- As if they are rubies and corals.
- Which then, of the favors of your Lord will you deny?
- What is the recompense of goodness, but goodness?
- Which then, of the favors of your Lord will you deny?
- And beside them, there are two other gardens.
- Which then, of the favors of your Lord will you deny?
- From deep green, giving black reflection.
- Which then, of the favors of your Lord will you deny?
- In them, there are two springs gushing forth.
- Which then, of the favors of your Lord will you deny?
- In them, there are fruit dates and pomegranates.
- Which then, of the favors of your Lord will you deny?
- In them, there are maidens good-natured, beautiful.
- Which then, of the favors of your Lord will you deny?
- There are houris, ( virgins of paradise ) confined in tents,
- which then, of the favors of your Lord will you deny?
- Neither man nor jinn have touched them before.
- Which then, of the favors of your Lord will you deny?
- Reclining on green beds and painted lovely carpets.
- Which then, of the favors of your Lord will you deny?
- Greatly Blessed is the name of your Lord, Majestic, and Venerable.
Translation of Surah Ar Rahman By Sudas Quoted From Ahadees.com
Popular Tags
- Download Surah Ar Rahman.
- Surah Ar Rahman Mp3 Download .
- Download Surah Ar Rahman Mp3 By Sudais .
- Surah Ar Rahman Mp3 Download By Sudais.
- Download Sudais
- Listen to Online Surah Ar Rahman By Sudais